پاے پیشانی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - استرکاری میں خوشنمائی کے لیے مستطیل مربع یا بیضوی شکل کے طول اور بلندی میں بنے ہوئے نقش۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - استرکاری میں خوشنمائی کے لیے مستطیل مربع یا بیضوی شکل کے طول اور بلندی میں بنے ہوئے نقش۔